کر نول8؍نومبر(اعتمادنیوز)صدرانجمن ترقئ اردوکرنول کریم اللہ خاں کے
بموجب ملک کے اولین وزیرتعلیم مولاناابوالکلام آزادکی 126ویںیوم پیدائش کے
موقعہ پر11؍نومبربروزمنگل انجمن کے زیراہتمام جلسۂ قومی یوم
تعلیم منعقد
کیاجارہاہے۔جس میں مولاناکی زندگی کے مختلف پہلوؤں پرطلباء وطالبات تقاریری
مقابلہ میں حصہ لیں گے۔خواہشمندطلباء وطالبات شریک ہوسکتے ہیں۔مزیدتفصیلات
کے لئے موبائل نمبر7842452414پرربط قائم کیاجاسکتاہے۔